Header Ads

A One Day National Webinar on ' Democracy, Election and Governance جمہوریت ، الیکشن اور حکومت پر نیشنل ویبینار

  جمہوریت ، الیکشن اور حکومت پر نیشنل ویبینار

 

    جمہوریت ایک طرز حکومت ہے جسے آسان الفاظ میں عوام کی حکومت کہا جا سکتا ہے۔ آمریت کے برخلاف اس طرز حکمرانی میں تمام فیصلے عوامی نمائندے کرتے ہیں۔ جمہوری نظام حکومت میں عوام کے دلوں میں نظام ریاست کا احترام پیدا ہوتا ہے کیوںکہ اس میں نظام حکومت خود عوام یا عوام کے نمائندوں کے ذریعے پایہ تکمیل تک پہنچتا ہے مگر یہ جذبہ صرف اس وقت کار فرما ہوتا ہے جب عوام کی صحیح نمائندگی ہو اور اراکین مملکت کا انتخاب درست اور شفاف ہو۔دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان میں ہے ۔
 
     حالات حاضرہ کے تقاضے اور تعلیمی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے جدید انجمن تعلیم ٹرسٹ کے زیر انصرام جاری جے اے ٹی آرٹس سائنس اور کامرس کالج فار وومین ، مالیگاﺅں میں پالیٹیکل سائنس ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 5 اپریل بروز پیر 2021ء کو ایک نیشنل ویبینار بعنوان ”جمہوریت ، الیکشن اور حکومت “ عمل میں آرہا ہے۔ اس ویبینار میں ڈاکٹر انصاری محمد ہارون محمد رمضان صاحب (پرنسپل)، پروفیسر ولاس آوری صاحب (کے جے سومیا کالج ، کوپرگاﺅں)، پروفیسر جیوتی بڈلان صاحبہ (پیم راج ساردا کالج ، احمد نگر)، ڈاکٹر لودھی کنیز فاطمہ صاحبہ اور ڈاکٹر سلمہ عبدالستار صاحبہ مذکورہ عنوان پر لیکچر دیں گے ۔اس ویبینار میں شمولیت کے لیے اسٹوڈنٹس کو آن لائن رجسٹریشن کروانا ہوگا ، رجسٹریشن مفت ہوگا، ویبینار میں شامل تمام شرکاءکو سند دی جائے گی ۔

درج ذیل لنک پر رجسٹریشن کریں


 


واٹس ایپ پر تفصیلات حاصل کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں 

https://www.groupsfor.net/wp-content/uploads/2020/10/whatsapp-groups-links.jpg



A One Day National Webinar on ' Democracy, Election and Governance ' Organized by Dept. of Political Science  in Collaboration  with IQAC of J.A.T. Arts, Science and Commerce College (For Women), Malegaon Dist. -Nashik


*****Important Instruction *****

on 5th April 2021
Time- 10:30 AM
 All Participants who will register and Attend the session will get participation certificate on registered email id after successfully submission of feed from

 

***** Registration link *****



With  Warm regards With Warm Regards


Dr. Ansari Md. Haroon Md. Ramzan
Principal

Prof. Munawwar Ahemad Anwarulhaque
Coordinator, IQAC

Dr. Salma Ab. Sattar
Academic and Administrative Coordinator

Dr.Lodhi Kaniz Fatema
HoD,Political Science 




 ٹی آر پی اور افواہوں سے دور،سچائی ، دیانت اور انصاف سے قریب ، مبنی بر حقیقت مضامین ،مقالات ، تعلیمی ، انقلابی ، معیاری اور تحقیقی و تفتیشی ویڈیوز کے لیے غیر جانبدار ادارے نوری اکیڈمی کے یوٹیوب چینل ، ویب سائٹس اور سماجی رابطے کی تمام سوشل سائٹس پر اپڈیٹ پانے کے لیے نوری اکیڈمی کو سبسکرائب ، فالو اور لائک کریں۔

 
 

..:: FOLLOW US ON ::..

https://www.youtube.com/channel/UCXS2Y522_NEEkTJ1cebzKYw
Noori Academy YouTube Channel

Noori Academy Website Urdu Version
Noori Academy Website Hindi Version

*2️⃣ Special Website for NTA NET Exam Subject Urdu By Noori Academy*


https://www.facebook.com/ataurrahman.noori/

https://www.facebook.com/Noori-Academy-731256287072325
http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg
https://www.instagram.com/atanoori92/
 


No comments