Header Ads

Tanqeed Nigar ke Awsaaf تنقید نگار کے اوصاف

تنقید نگار کو بغض و عناد ، داخلیت اور ذاتی پسند و ناپسند سے پاک ہونا چاہیے ۔
 

تنقید نگار کو محض داد و تحسین کا دلداہ نہیں بلکہ معائب و خامیوں کا کھوجی بھی ہونا چاہیے۔
 

تنقید نگار کو چاہیے کہ وہ کسی کا پرستار نہ ہو اور نہ ہی کسی سے بیزار ہو بلکہ وہ وسیع النظر اور آفاقی ذہن رکھنے والا ہونا چاہیے۔
 

تنقید نگار کو عالمی ادب سے واقف ہونا چاہیے۔
 

تنقید نگار کسی فن پارے کے معائب و محاسن کو پتہ لگانے اور اس کی گہرائی میں پہنچنے کے لیے کوئی دقیقہ باقی نہیں رکھتا ہے ۔
 

تنقید نگار ادب اور فن کی دنیا کا کولمبس ہے۔
 

تنقید نگاری کا کام انتہائی پیچیدہ اور ضروری ہے اس لیے تنقید نگار کا مطالعہ وسیع اور نظر گہری ہو۔
 

نوجوان کو تنقید نگار نہیں ہونا چاہیے۔ 


عام قاری کے برعکس تنقید نگار ایک باشعور قاری ہوتا ہے ۔ 


تنقیدی رائے نہ صرف فنکار کی رہنمائی کرتی ہے بلکہ فن پارے تک رسائی میں قاری کی مدد بھی کرتی ہے۔ 


تنقید خوبیوں اور خامیوں پر غور کرنے کے بعد فن پارے کی قدر وقیمت کا تعین کرتی ہے۔ 


تنقید کے لیے غیر جانب داری انتہائی اہم ہے۔


جاری .................................

 

 

 ٹی آر پی اور افواہوں سے دور،سچائی ، دیانت اور انصاف سے قریب ، مبنی بر حقیقت مضامین ،مقالات ، تعلیمی ، انقلابی ، معیاری اور تحقیقی و تفتیشی ویڈیوز کے لیے غیر جانبدار ادارے نوری اکیڈمی کے یوٹیوب چینل ، ویب سائٹس اور سماجی رابطے کی تمام سوشل سائٹس پر اپڈیٹ پانے کے لیے نوری اکیڈمی کو سبسکرائب ، فالو اور لائک کریں۔

..:: FOLLOW US ON ::..

https://www.youtube.com/channel/UCXS2Y522_NEEkTJ1cebzKYw
Noori Academy YouTube Channel

Noori Academy Website Urdu Version
Noori Academy Website Hindi Version

*2️⃣ Special Website for NTA NET Exam Subject Urdu By Noori Academy*


https://www.facebook.com/ataurrahman.noori/

https://www.facebook.com/Noori-Academy-731256287072325
http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg
https://www.instagram.com/atanoori92/
 


No comments