Gesuy-E-Urdu Book for UGC NET Subject Urdu گیسوئے اُردو:- یو جی سی نیٹ و جے آر ایف امتحان کے لئے نُسخہ کیمیا
گیسوئے اُردو:- یو جی سی نیٹ و جے آر ایف امتحان کے لئے نُسخہ کیمیا
![]() |
Gesuy-E-Urdu Book for UGC NET Subject Urdu |
جہان اُردو۔ رسرچ جنرل
گیسوئے اُردو نیٹ جے آر ایف کی تمام تر گائیڈوں میں سے ایک بیش قیمتی سرمایہ ہے، جو نیٹ و جے آر ایف امتحان کے لئے کم وقت میں زیادہ معلومات فراہم کرنے کا کام کر رہی ہے۔ جب امتحان نزدیک آتے ہیں تو اس کتاب کی اہمیت بہت زیادہ بڑھ جاتی، کیوں کہ اس میں مختصر نوٹس کی طرح سے مکمل نصاب کو شامل کیا گیا ہے، اس میں معروضی سوالات بھی شامل ہیں، جو کہ پریکٹس کے لحاظ سے بہت اہم ہیں۔ اس کے علاوہ تمام کوئز آن لائن بھی فراہم کرانے کا کام اس کتاب کے مصنفین کی زیر نگرانی میں کیا گیا۔۔
یہ کوئز آپ لوگوں تک ایک کلک کے ذریعہ آپ کے موبائل اور لیپٹاپ میں رسائی حاصل کر چکے ہیں۔۔
کتاب کے مصنفین ڈاکٹر عبد الواحد صاحب اور ڈاکٹر غزالہ فاطمہ صاحبہ نے اس کتاب کو بہتر بنانے کی پوری کوشش کی ہے۔۔ اس کتاب کے دوسرے ایڈیشن میں تمام ایسے مواد شامل کیے گئے جو کہ دوسری کتابوں میں شامل نہیں تھے۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کتاب کے مصنفین کی محنت کو شرف قبولیت بخشے ، اور ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے، اور ان کو سلامت رکھے۔۔ آمین ثم آمین۔
ساتھ ہی ساتھ تمام لوگوں کو اس کتاب کے ذریعے کامیابی نصیب فرمائے آمین ثم آمین
..:: FOLLOW US ON ::..
![]() |
![]() |
![]() |
Post a Comment