UGC NET Dec 2020 & June 2021 Subject Urdu Claim File یو جی سی نیٹ اُردو مضمون میں پانچ سوالوں کے غلط جوابات
یو جی سی نیٹ اُردو مضمون میں پانچ
سوالوں کے غلط جوابات
اسٹوڈنٹس آبجیکشن داخل کر کے دس مارکس
حاصل کریں
دسمبر 2020ء اور جون 2021ء یوجی سی نیٹ مضمون اُردو کے سوالیہ پرچے کی Provisional Answer Key(پرویزنل انسر کیز ) آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے ذریعے بتائے گئے جوابات پر اسٹوڈنٹس متعینہ تاریخ تک آبجیکشن مع ثبوت داخل کر سکتے ہیں۔ آبجیکشن قبول ہونے کی صورت میں اسٹوڈنٹس کو ان سوالوں کے مکمل نمبرات دیے جائیں گے۔ اسٹوڈنٹس اور نوری اکیڈمی کی کاوشوں سے پانچ ایسے سوالات کا مجموعہ بنایا گیا ہے جنھیں Claimکیا جا سکتا ہے۔ ان پانچ سوالوں کے جوابات پر مشتمل ایک ویڈیو نوری اکیڈمی یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کر دی گئی ہے، اسٹودنٹس اس ویڈیو سے ضرور استفادہ کریں۔
Video Link : https://youtu.be/3t0hU_jQrEY
ثبوت وشواہد کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کر کے پی ڈی ایف فائل ڈائونلوڈ کریں۔
Archive Link For Downloading
UGC NET Dec 2020 & June 2021 Subject Urdu Claim File
ٹی آر پی اور افواہوں سے دور،سچائی ، دیانت اور انصاف سے قریب ، مبنی بر حقیقت مضامین ،مقالات ، تعلیمی ، انقلابی ، معیاری اور تحقیقی و تفتیشی ویڈیوز کے لیے غیر جانبدار ادارے نوری اکیڈمی کے یوٹیوب چینل ، ویب سائٹس اور سماجی رابطے کی تمام سوشل سائٹس پر اپڈیٹ پانے کے لیے نوری اکیڈمی کو سبسکرائب ، فالو اور لائک کریں۔
..:: FOLLOW US ON ::..
![]() |
![]() |
![]() |
Post a Comment