Header Ads

UGC NET One Month Crash Course By Noori Academy یو جی سی نیٹ : یک ماہی کریش کورس

 

  یو جی سی نیٹ : یک ماہی کریش کورس 


  فروغِ اُردوکے لیے کوشاں اور سالوں سے مفت میں اُردو زبان و ادب کی خدمات انجام دینے والا ادارہ ’’نوری اکیڈمی‘‘ کی جانب سے پروفیسر شپ اور پی ایچ ڈی کے لیے اہلیتی امتحان ’’یو جی سی نیٹ‘‘ کی تیاری کے لیے ’’یک ماہی آن لائن کریش کورس‘‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس کورس میں ملک ہندوستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تدریس کا فریضہ انجام دینے والے باصلاحیت اور نیٹ ، سیٹ ، پی ایچ ڈی کوالیفائر اساتذہ کے ذریعے پیپر اوّل (جنرل) اور پیپر دوم (اُردو مضمون) کی تیاری کر وائی جا ئے گی۔ 


کورس کی خصوصیات : 

باصلاحیت،نیٹ ، سیٹ اور پی ایچ ڈی کوالیفائر اساتذہ کے لیکچرز۔ 

ایک لیکچر کو کئی مرتبہ دیکھنے کی سہولت ۔ 

تیاری کے لیے لازمی کتابوں کی رہنمائی ۔ 

لیکچرز کے اختتام پر سوالات پوچھنے کی سہولت۔ 

کورس کے اختتام پر یو جی سی کے طرز پر امتحان کا انعقاد ۔ 

کورس کے اختتام پر تمام اسٹوڈنٹس کو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا۔ 


کلاس کا وقت :

 روزآنہ شام چھ بجے سے رات نو بجے تک ۔ 


کورس فیس : 

(1) پیپر اوّل کی فیس صرف599/- 

(2) پیپر دوّم (اُردو )کی فیس صرف599/- 

(3) دونوں پیپر کی فیس صرف 999/-


ایڈمیشن کے لیے درج ذیل لنک میں موجود فارم پُر کریں : 


https://forms.gle/GmzVFqJ38u3LNanR7


 ٹی آر پی اور افواہوں سے دور،سچائی ، دیانت اور انصاف سے قریب ، مبنی بر حقیقت مضامین ،مقالات ، تعلیمی ، انقلابی ، معیاری اور تحقیقی و تفتیشی ویڈیوز کے لیے غیر جانبدار ادارے نوری اکیڈمی کے یوٹیوب چینل ، ویب سائٹس اور سماجی رابطے کی تمام سوشل سائٹس پر اپڈیٹ پانے کے لیے نوری اکیڈمی کو سبسکرائب ، فالو اور لائک کریں۔

..:: FOLLOW US ON ::..

https://www.youtube.com/channel/UCXS2Y522_NEEkTJ1cebzKYw
Noori Academy YouTube Channel

Noori Academy Website Urdu Version
Noori Academy Website Hindi Version

*2️⃣ Special Website for NTA NET Exam Subject Urdu By Noori Academy*


https://www.facebook.com/ataurrahman.noori/

https://www.facebook.com/Noori-Academy-731256287072325
http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg
https://www.instagram.com/atanoori92/
 

 


No comments