West Bengal State Eligibility Test Subject Urdu ویسٹ بنگال اسٹیٹ الی جبلٹی ٹیسٹ مضمون اُردو
West Bengal State Eligibility Test Subject Urdu
(23rd WBSET) 9th January 2022
ویسٹ بنگال اسٹیٹ الی جبلٹی ٹیسٹ مضمون اُردو
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
9 نومبر 2022ء کو صوبہ بنگال میں پروفیسر شپ اور پی ایچ ڈی کے لیے اہلیتی امتحان بنام ” ویسٹ بنگال اسٹیٹ الی جبلٹی ٹیسٹ “ منعقد کیا گیا۔ اُردو مضمون کی Answer Keys کو نوری اکیڈمی یوٹیوب چینل پر تجزیہ کے ساتھ اپلوڈ کیا گیا ہے۔ درج ذیل لنک کے ذریعے ویڈیو سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
طلبہ و طالبات کی فرمائش پر اُردو مضمون کے سوالیہ پرچے کو نوری اکیڈمی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔ اس پرچے سے نہ صرف ریاست بنگال کے بلکہ دیگر ریاستوں کے اسٹوڈنٹس بھی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ دیگر ریاستوں کے یا دیگر معروضی امتحانات کی تیاری کرنے والے اسٹوڈنٹس اس پیپر کو حل کر کے سابقہ مطالعہ کی جانچ و تشخیص کر سکتے ہیں اور پیپر پیٹرن کو بخوبی سمجھ سکتے ہیں۔
نوری اکیڈمی کے جملہ محرّرین، معاونین اور مخلصین کو اپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں۔
نوری اکیڈمی کی آفیشیل ویب سائٹ سے West Bengal State Eligibility Test کی پی ڈی ایف فائل ڈاون لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
Archive.com Link For Downloading
Question Paper West Bengal State Eligibility Test Subject Urdu
ٹی آر پی اور افواہوں سے دور،سچائی ، دیانت اور انصاف سے قریب ، مبنی بر حقیقت مضامین ،مقالات ، تعلیمی ، انقلابی ، معیاری اور تحقیقی و تفتیشی ویڈیوز کے لیے غیر جانبدار ادارے نوری اکیڈمی کے یوٹیوب چینل ، ویب سائٹس اور سماجی رابطے کی تمام سوشل سائٹس پر اپڈیٹ پانے کے لیے نوری اکیڈمی کو سبسکرائب ، فالو اور لائک کریں۔
..:: FOLLOW US ON ::..
![]() |
![]() |
![]() |
Post a Comment