MAHA-TET 2021 Exam Date Change مہا ٹی ای ٹی امتحان 2021 کی تاریخ میں تبدیلی
MahaTET 2021 Exam Date Change
شعبہ
صحت اور ٹی ای ٹی امتحان کی تاریخ یکساں ہوجانے کی صورت میں ابھی ابھی
شعبہ تعلیم سے ملی اطلاع کے مطابق اب مہا ٹی ای ٹی امتحان ایک دن قبل یعنی
30 اکتوبر 2021 بروز سنیچر کے دن ہوگا۔ کل تک آفیشل ویب سائٹ پر بھی اس کی
اطلاع آجائے گی۔ طلباء اب مزید کسی الجھن کا شکار نہ ہوتے ہوئے ایک ماہ کے
مطابق منصوبہ بندی کرکے امتحان کی تیاری جنگی پیمانے پر کریں۔ انشاءاللہ اب
امتحان کی تاریخ میں کوئی بدل نہیں ہوگا۔ سنیچر کے دن کسی اور امتحان سے
ٹکراؤ نہیں ہوگا اور اب مقرر کیے گئے دن کو ہی امتحان ہوگا ایسی ہم امید
کرتے ہیں۔
اقبال انصاری 8421584545
کنوینر
مشن ٹی ای ٹی 2021
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن مہاراشٹر
Post a Comment