Urdu ki Paidayish ke Nazariye اُردو کی پیدائش سے متعلق اہم نظریے
اُردو کی پیدائش سے متعلق اہم نظریے
پیشکش: عطاءالرحمن نوری
٭ اُردو
دکن میں پیدا ہوئی ۔ (نصیر الدین ہاشمی )
٭ اُردو
پنجاب میں پیدا ہوئی ۔ (حافظ محمود شیرانی
)
٭ اُردو
نواح دہلی کی بولیوں سے نکلی ہے ۔ (مسعود حسین
خاں)
٭ اُردو
ہریانوی سے نکلی ہے ۔ (محی الدین قادری
زور)
٭ اُردو
کا ہیولیٰ وادیِ سندھ میں تیار ہوا۔ (سید
سلیمان ندوی )
٭ اُردو
کی جنم بھومی اُڑیسہ ہے ۔ (ڈاکٹر بخاری )
٭ اُردو
برج بھاشا سے نکلی۔ (محمد حسین آزاد )
٭ اُردو
کھڑی بولی سے نکلی ہے ۔ (شوکت سبزواری )
٭ اُردو
مگدھی سے نکلی ہے ۔ (اختر اورنیوی )
٭ اُردو
دہلی کی زبان ہے ۔ (سرسید احمد خان)
این ٹی اے نیٹ /یوجی
سی نیٹ مضمون اُردو کی تیاری کے لیے کتابیں ، نوٹس اورویڈ یوز کے لیے نوری اکیڈمی یوٹیوب
چینل ، ویب سائٹ اور این ٹی اے نیٹ اُردو نامی ویب سائٹ کو فالو اور سبسکرائب کریں۔
Post a Comment